جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

آپ کی دلچسپی نہیں تو عہدہ چھوڑ دیں، آپ نے اسلام آباد کیلئے اب تک کیا ہی کیا ہے،میئر صاحب کیا آپ من و سلویٰ کے انتظار میں ہیں، لکیر کے فقیر نہ بنیں نیت صاف نہ ہو تو کام نہیں ہوتے،سپریم کورٹ نے مئیر اسلام آبا د کو جھاڑ پلا دی

میئر اسلام آباد کی چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے پر تعیناتی، ہائیکورٹ نے شہریوں کی درخواست پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

میئر اسلام آباد کی چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے پر تعیناتی، ہائیکورٹ نے شہریوں کی درخواست پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے شیخ انصر عزیزکابطورقائم م قامچیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کانوٹیفکیشن معطل کردیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ نے مئیراسلام آبادکی بطورقائم مقام چیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کے کیس کافیصلہ سنایا۔شہریوں نے میئرشیخ انصرعزیزکی بطورچیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کوچیلنج کیاتھا۔اسلام آبادہائیکورٹ نے شیخ… Continue 23reading میئر اسلام آباد کی چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے پر تعیناتی، ہائیکورٹ نے شہریوں کی درخواست پر تاریخی فیصلہ سنا دیا