نئے پاکستان میں مہنگائی ماپنے کا نیاپیمانہ بھی کام نہ آیا، انتہائی تشویشناک اضافہ،نیا ریکارڈ قائم
کراچی(این این آئی)حکومت کا مہنگائی ماپنے کا نیاپیمانہ بھی کام نہ آیا، مہنگائی کی رفتار کم نہ ہوسکی، ستمبر میں ہفت روزہ بنیاد پر مہنگائی کی اوسطا شرح 17اعشاریہ 3 فیصد رہی، گزشتہ سال ستمبر میں یہ شرح 2اعشاریہ 6 فیصد تھی۔ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر کے دوسرے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں پیاز، ٹماٹر،… Continue 23reading نئے پاکستان میں مہنگائی ماپنے کا نیاپیمانہ بھی کام نہ آیا، انتہائی تشویشناک اضافہ،نیا ریکارڈ قائم