خیبرپختونخوا ترقی پذیر دنیا میں مکمل آبادی کو ہیلتھ انشورنس فراہم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صوبہ خیبرپختونخوا ترقی پذیر دنیا میں مکمل آبادی کو ہیلتھ انشورنس مہیا کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا ہے، اس کارڈ کے ذریعے صوبے بھر کے ساٹھ لاکھ خاندانوں کو دس لاکھ روپے ہر سال کی ہیلتھ انشورنس کی سہولت میسر ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا ترقی پذیر دنیا میں مکمل آبادی کو ہیلتھ انشورنس فراہم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا