ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موڈیز کی بڑی خوشخبری، 2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5 فیصد اور 2022ء میں 4.4 فیصد تک پہنچ جائے گی، مہنگائی کی شرح بھی کم ہو جائے گی

datetime 17  جنوری‬‮  2021

موڈیز کی بڑی خوشخبری، 2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5 فیصد اور 2022ء میں 4.4 فیصد تک پہنچ جائے گی، مہنگائی کی شرح بھی کم ہو جائے گی

اسلام آباد(آن لائن) موڈیز نے پاکستان کوخوشخبری سنائی ہے کہ2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5فیصد ہوجائے گی، مہنگائی کی شرح بھی 8 فیصد سے کم ہوجائے گی، نجی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی 5سے 7فیصد رہنے کا امکان ہے، جبکہ 2022ء میں معاشی شرح نمو4.4 فیصد ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اقتصادی… Continue 23reading موڈیز کی بڑی خوشخبری، 2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5 فیصد اور 2022ء میں 4.4 فیصد تک پہنچ جائے گی، مہنگائی کی شرح بھی کم ہو جائے گی

موڈیز کا غیر یقینی اور مشکل حالات میں پاکستانی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 8  اگست‬‮  2020

موڈیز کا غیر یقینی اور مشکل حالات میں پاکستانی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر کے ممالک کی معیشت پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم قرار دیدی۔وزارت خزانہ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم سے کم کرنے کا جائزہ لیا تھا، جائزے کے بعد موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بی تھری برقرار رکھی۔وزارت خزانہ… Continue 23reading موڈیز کا غیر یقینی اور مشکل حالات میں پاکستانی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نمو کتنے فیصد تک رہنےکا امکان ہے؟موڈیز کی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 2  اپریل‬‮  2020

پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نمو کتنے فیصد تک رہنےکا امکان ہے؟موڈیز کی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نمو 2 سے ڈھائی فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ رواں برس پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نمو 2 سے ڈھائی فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔… Continue 23reading پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نمو کتنے فیصد تک رہنےکا امکان ہے؟موڈیز کی رپورٹ سامنے آگئی

موڈیز نے پاکستان کی شرح نمو کی پیش گوئی کم کرکےکتنے فیصد کردی؟

datetime 18  مارچ‬‮  2020

موڈیز نے پاکستان کی شرح نمو کی پیش گوئی کم کرکےکتنے فیصد کردی؟

نیویارک(این این آئی ) موڈیز انویسٹر سروس نے کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی رواں مالی سال کی شرح نمو کی پیش گوئی کم کرکے 2.5 فیصد کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دسمبر 2019 میں نیو یارک کی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی شرح نمو 2.9 فیصد کی پیش گوئی کی تھی۔موڈی نے کورونا وائرس کے… Continue 23reading موڈیز نے پاکستان کی شرح نمو کی پیش گوئی کم کرکےکتنے فیصد کردی؟

پاکستان ترسیلات زر موصول کرنے والا دنیا کا ساتواں بڑا ملک  عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اپنی حالیہ رپورٹ میں مثبت اشارہ دیدیا

datetime 18  فروری‬‮  2020

پاکستان ترسیلات زر موصول کرنے والا دنیا کا ساتواں بڑا ملک  عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اپنی حالیہ رپورٹ میں مثبت اشارہ دیدیا

اسلام آباد ( آن لائن )سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ بینکوں اور قرض حاصل کرنے والوں کیلئے انتہائی مثبت ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی… Continue 23reading پاکستان ترسیلات زر موصول کرنے والا دنیا کا ساتواں بڑا ملک  عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اپنی حالیہ رپورٹ میں مثبت اشارہ دیدیا

عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بعد پاکستان کے 5بڑے کمرشل بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ، بینکوں کے نام بھی سامنے آگئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2019

عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بعد پاکستان کے 5بڑے کمرشل بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ، بینکوں کے نام بھی سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پانچ پاکستانی بینکوں کا آئوٹ لک مستحکم کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بعد پاکستان کے پانچ بڑے کمرشل بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ہے، ان بینکوں کی ریٹنگ بی تھری پر برقرارہے، آئوٹ لک کو منفی سے مستحکم… Continue 23reading عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بعد پاکستان کے 5بڑے کمرشل بینکوں کا آئوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ، بینکوں کے نام بھی سامنے آگئے

حکومتی پالیسیوںکے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ،موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

حکومتی پالیسیوںکے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ،موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دیا،نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بارے میں اپنی رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی ادائیگیوں کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ ادائیگیوں کی صورتحال بہتر مزید بہتر ہوگی، زرمبادلہ کے… Continue 23reading حکومتی پالیسیوںکے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ،موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دیا

 موڈیز نے بھارتی معیشت کی ریٹنگ منفی کر دی،ملک کے خسارے اور قرضوں میں اضافہ،بھارتی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

 موڈیز نے بھارتی معیشت کی ریٹنگ منفی کر دی،ملک کے خسارے اور قرضوں میں اضافہ،بھارتی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان

نیویارک/اسلام آباد(آن لائن) معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے بھارتی معیشت کی ریٹنگ منفی کر دی ہے۔ ریٹنگ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق بھارتی معیشت کا درجہ پہلے مستحکم تھا لیکن اب اس کی سمت درست نہیں۔موڈیز کے مطابق بھارتی اداروں کو مالی مشکلات کا سامنا… Continue 23reading  موڈیز نے بھارتی معیشت کی ریٹنگ منفی کر دی،ملک کے خسارے اور قرضوں میں اضافہ،بھارتی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان

اب پاکستان کی معاشی صورتحال کیسی ہے؟عالمی ریٹنگ ادارے کا پاکستانی معیشت پر تجزیہ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2019

اب پاکستان کی معاشی صورتحال کیسی ہے؟عالمی ریٹنگ ادارے کا پاکستانی معیشت پر تجزیہ،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا پاکستان کی معیشت پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے لیکن زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی ادائیگیوں کے حساب سے کم ہیں۔ جس سے غیر ملکی ادائیگیوں سے جاری کھاتوں کے خسارے میں اضافے کا… Continue 23reading اب پاکستان کی معاشی صورتحال کیسی ہے؟عالمی ریٹنگ ادارے کا پاکستانی معیشت پر تجزیہ،حیرت انگیز انکشافات

Page 2 of 5
1 2 3 4 5