توند والے پولیس اہلکاروں اور افسروں کی شامت آگئی چیف جسٹس نے موٹاپے کا ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے موٹاپے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے موٹاپے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ اہلکاروں کی… Continue 23reading توند والے پولیس اہلکاروں اور افسروں کی شامت آگئی چیف جسٹس نے موٹاپے کا ازخود نوٹس لے لیا