دن میں لگنے والی چوٹ یا زخم جلدی ٹھیک ہوتے ہیں یا رات کے،نئی تحقیق میں بڑا دعویٰ
کراچی(این این آئی)ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دن میں لگنے والی چوٹ یا زخم تیزی سے بھر جاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق دن کے اوقات میں لگنے والے زخم رات کو لگنے والے زخموں کے مقابلے میں جلدی بھر جاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق رات کو لگنے والے زخم بھرنے میں اوسطا 28روز لگتے… Continue 23reading دن میں لگنے والی چوٹ یا زخم جلدی ٹھیک ہوتے ہیں یا رات کے،نئی تحقیق میں بڑا دعویٰ