طالبان کیلئے کس کی بات حرف آخر ہے؟ طالبان رہنما مولوی عبدالحق حماد نے نام بتا دیا
کابل( آن لائن ) طالبان رہنما مولوی عبدالحق حماد نے کہا ہے کہ مولوی محمد یعقوب کی بات طالبان کیلئے حرف آخر ہے ،طالبان چاہتے ہیں کہ متفقہ نظام آئے اور متفقہ نظام کیلئے مذاکرات جاری ہیں،فساد افغانستان کے سربراہ نے شر وع کیا جو چار گاڑیوں میں ڈالر بھر کر بھاگا، افغان ٹی وی… Continue 23reading طالبان کیلئے کس کی بات حرف آخر ہے؟ طالبان رہنما مولوی عبدالحق حماد نے نام بتا دیا