بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ناجائز اور نااہل حکومت کو پاکستان پر مسلط ہونے کا حق نہیں، ملک داؤ پر لگا ہے،مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار، دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

ناجائز اور نااہل حکومت کو پاکستان پر مسلط ہونے کا حق نہیں، ملک داؤ پر لگا ہے،مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار، دھماکہ خیز اعلان کردیا

گوجر خان /راولپنڈی(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آزادی مارچ، مارچ رہے گا، اس میں دھرنا بھی ہے،سب کچھ ہے،ٹرین حادثہ میں متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، تحقیقات کی جائے کہ یہ حادثہ ہے یا دہشت گردی ہے؟عوام کے جذبے کا مقابلہ… Continue 23reading ناجائز اور نااہل حکومت کو پاکستان پر مسلط ہونے کا حق نہیں، ملک داؤ پر لگا ہے،مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار، دھماکہ خیز اعلان کردیا

ن لیگ کی جانب سے جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان لیکن فضل الرحمن نے کچھ اور ہی بات کہہ دی ، متحدہ اپوزیشن میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

ن لیگ کی جانب سے جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان لیکن فضل الرحمن نے کچھ اور ہی بات کہہ دی ، متحدہ اپوزیشن میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آزادی مارچ اپنے وقت کے مطابق اسلام آباد پہنچے گا،ہم نے تو کسی جلسے کا اعلان نہیں کیا ،ملتوی کیسے ہوسکتا ہے ، ہمارا آزادی مارچ 5دن سے رواں دواں ہے ،شیڈول کے مطابق اسلام آباد پہنچے گا ، مولانا فضل الرحمن… Continue 23reading ن لیگ کی جانب سے جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان لیکن فضل الرحمن نے کچھ اور ہی بات کہہ دی ، متحدہ اپوزیشن میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر دی گئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر دی گئی

اسلام باد(این این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر دی گئی ۔ جمعرات کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ملاقات کی ،مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کر دی گئی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کو فول پروف سکیورٹی فراہم کر دی گئی

ملک اور آئین کو خطرہ ہے، انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کواپنے ساتھ بہا کرلے جائے گا،مولانا فضل الرحمن  نے انتہائی تشویشناک دعوے کردیئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

ملک اور آئین کو خطرہ ہے، انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کواپنے ساتھ بہا کرلے جائے گا،مولانا فضل الرحمن  نے انتہائی تشویشناک دعوے کردیئے

سکھر(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کواپنے ساتھ بہا کرلے جائے گا۔ یہ حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں،جبر کے نام پر حکمرانی نہیں کی جاسکتی ہے۔ آج پاکستان کی بقا کا مسئلہ ہے ان کے باعث ملک اور آئین کو خطرہ… Continue 23reading ملک اور آئین کو خطرہ ہے، انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کواپنے ساتھ بہا کرلے جائے گا،مولانا فضل الرحمن  نے انتہائی تشویشناک دعوے کردیئے

مولانافضل الرحمان کا حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار،اسلام آباد میں کیا کرینگے؟ دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

مولانافضل الرحمان کا حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار،اسلام آباد میں کیا کرینگے؟ دھماکہ خیز اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)جمعیت علمااسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں کراچی سہراب گوٹھ سے اسلام آباد کے لئے آزادی مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔آزادی مارچ کے آغاز پرجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا کہ عمران خان کو استعفیٰ دینا ہوگا، ہم سے این آر او لینے آپ کی ٹیم… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کا حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار،اسلام آباد میں کیا کرینگے؟ دھماکہ خیز اعلان کردیا

چھاپے اور گرفتاریاں، دھاندلی زدہ حکومت کو ایک ہی دھکے سے باہر نکال کر پھینک دیں گے، مولانا فضل الرحمن شدید مشتعل،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

چھاپے اور گرفتاریاں، دھاندلی زدہ حکومت کو ایک ہی دھکے سے باہر نکال کر پھینک دیں گے، مولانا فضل الرحمن شدید مشتعل،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

جیکب آباد(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ حکومت کو ایک ہی دھکے سے باہر نکال کر پھینک دیں گے، آزادی مارچ ہوکر رہے گا،حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہونگے،اپنے مطالبات سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،آزادی مارچ کو روکنے والی… Continue 23reading چھاپے اور گرفتاریاں، دھاندلی زدہ حکومت کو ایک ہی دھکے سے باہر نکال کر پھینک دیں گے، مولانا فضل الرحمن شدید مشتعل،دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

 آزادی مارچ شیڈول کے مطابق کس تاریخ کو اسلام آباد میں داخل ہوگا؟واپسی کا فیصلہ کون کرے گا؟ مولانا فضل الرحمن نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

 آزادی مارچ شیڈول کے مطابق کس تاریخ کو اسلام آباد میں داخل ہوگا؟واپسی کا فیصلہ کون کرے گا؟ مولانا فضل الرحمن نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

سکھر(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ آزادی مارچ شیڈول کے مطابق 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا اس کی تاریخ میں ردو بدل کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم اس کی واپسی کا فیصلہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کرے گی آزادی مارچ ہوکر رہے گا لوگ پیدل… Continue 23reading  آزادی مارچ شیڈول کے مطابق کس تاریخ کو اسلام آباد میں داخل ہوگا؟واپسی کا فیصلہ کون کرے گا؟ مولانا فضل الرحمن نے حکمت عملی کا اعلان کردیا

حسینؓ کا مؤقف اپنائے ہوئے ہیں،یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کریں گے،مولانا فضل الرحمن ”مذاکرات“ کیلئے تیار، حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

حسینؓ کا مؤقف اپنائے ہوئے ہیں،یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کریں گے،مولانا فضل الرحمن ”مذاکرات“ کیلئے تیار، حیرت انگیز اعلان کردیا

سکھر (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم حسینؓ کا مؤقف اپنائے ہوئے ہیں،یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کریں گے، آزادی مارچ کی تاریخ میں تبدیلی کا فیصلہ نہیں ہوا، مذاکرات کیلئے تیار ہیں، حکومت اوچھے ہتھکنڈے چھوڑ دے۔سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے… Continue 23reading حسینؓ کا مؤقف اپنائے ہوئے ہیں،یزید کے ہاتھ پر بیعت نہیں کریں گے،مولانا فضل الرحمن ”مذاکرات“ کیلئے تیار، حیرت انگیز اعلان کردیا

’’موجودہ حالات میں کسی بھی طرح کے عدم استحکام کی اجازت نہیں دینگے‘‘ آرمی چیف کا آزادی مارچ والوں کو دوٹوک پیغام

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

’’موجودہ حالات میں کسی بھی طرح کے عدم استحکام کی اجازت نہیں دینگے‘‘ آرمی چیف کا آزادی مارچ والوں کو دوٹوک پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی اور آزادی مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ اس بات کا انکشاف گزشتہ روز نجی ٹی وی پروگرام میں اینکر کی جانب سے کیا گیا ۔ جیونیوز کے مطابق مذکورہ اینکر ان صحافیوں… Continue 23reading ’’موجودہ حالات میں کسی بھی طرح کے عدم استحکام کی اجازت نہیں دینگے‘‘ آرمی چیف کا آزادی مارچ والوں کو دوٹوک پیغام

Page 21 of 38
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 38