حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کتنی پیش رفت ہوئی؟چودھری برادران کو کس بات پرقائل کر رہے ہیں؟، مولانا فضل الرحمن کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چودھری برادران کی پاکستانی سیاست میں ایک حیثیت ہے، کوشش ہے کہ ہم انہیں اس بات پر قائل کر سکیں کہ وہ تین ماہ میں نئے انتخابات کرانے کے لئے حکومت کو آمادہ کریں۔ایک انٹرویو میں حکومتی کمیٹی… Continue 23reading حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کتنی پیش رفت ہوئی؟چودھری برادران کو کس بات پرقائل کر رہے ہیں؟، مولانا فضل الرحمن کھل کر بول پڑے