منشیات کیس میں ملوث غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکوا کا مبینہ تیسرا ساتھی ایک سال بعد سامنے آگیا ،سنسنی خیز انکشافات
لاہور(این این آئی) منشیات کیس میں ملوث غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکوا کے مبینہ تیسرا ساتھی منظر عام پر آگیا جس نے عبوری ضمانت کے لئے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔ملزم آفتاب انور نے موقف اپنایا کہ شعیب حفیظ 2007میرا کرایہ دار تھا جو بعد ازاں میری رہائش گاہ چھوڑ کر چلا گیا… Continue 23reading منشیات کیس میں ملوث غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکوا کا مبینہ تیسرا ساتھی ایک سال بعد سامنے آگیا ،سنسنی خیز انکشافات