اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، نیا پنڈوراباکس کھل گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی ۔ درخواست میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری، سیکرٹری وزارت مذہبی امور فریق بنایاگیا ۔چیئرمین سی ڈی اے، چیئرمین سی ڈی اے بورڈ اور چیئرمین یونین کونسل ایچ نائن کو بھی فریق بنایاگیا… Continue 23reading اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، نیا پنڈوراباکس کھل گیا