ملک میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد زبردست کمی ، ایکٹو کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں عالمی وبا کورونا کے فعال کیسزکی تعداد 11 ہزار 790 رہ گئی ہے۔این سی اوسی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 630 نئے کیسزرپورٹ مزید 10 اموات ہوئیں جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار588 تک جا پہنچی ہے۔… Continue 23reading ملک میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد زبردست کمی ، ایکٹو کیسز سامنے آگئے