جے آئی ٹی اورپی ٹی آئی نوید اور اس کی فیملی پردباؤ ڈال رہے ہیں،ملزم کے وکیل کا الزام
لاہور (این این آئی)عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کے ملزم نویدکے وکیل نے الزام عائد کیا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اور پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ملزم اور اس کی فیملی پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ایک بیان میں ملزم نویدکے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ نے کہاکہ نویدکی فیملی کے مطابق اسے… Continue 23reading جے آئی ٹی اورپی ٹی آئی نوید اور اس کی فیملی پردباؤ ڈال رہے ہیں،ملزم کے وکیل کا الزام