’’ جن کی بیرون ملک نوکری ختم ہو چکی ہے وہ خود کو رجسٹر کروائیں ‘‘ زلفی بخاری نے بیرون ملک تمام پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے ملازمتوں سے محروم ہونے والے ہم وطنوں کے روزگار کے لیے ویب سائٹ کا اجرا کردیا ہے،ملازمتوں سے محروم ہوکر وطن واپس آنے والوں کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا اور پھر انہیں دوبارہ روزگار فراہم کیا جائے گا۔… Continue 23reading ’’ جن کی بیرون ملک نوکری ختم ہو چکی ہے وہ خود کو رجسٹر کروائیں ‘‘ زلفی بخاری نے بیرون ملک تمام پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کردیا