’’مقروض ممالک کی فہرست جاری ‘‘
کراچی(آن لائن)جاپانی قوم سب سے زیادہ قرض دار ہے ، ہر شہری پر 85 ہزار 700 ڈالر کا بوجھ ہے ، ایک امریکی 42 ہزار 504 جبکہ ہر پاکستانی کے ذمہ 800 ڈالر قرض ہے۔پاکستان کی حکومت کی طرف سے ریکارڈ مالیت میں قرضے لینے کے باوجود عوام پر قرضوں کا بوجھ اب بھی دوسرے… Continue 23reading ’’مقروض ممالک کی فہرست جاری ‘‘