پاکستان میں مفت کورونا ٹیسٹ سروس کا آغاز ہو گیا، عوام کیلئے خوشخبری
کراچی (آن لائن) عباسی شہید اسپتال میں مفت کورونا وائرس ٹیسٹ سروس کے پہلے روز 42 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ٹیسٹ سے قبل آنے والے افراد کی اسکریننگ کی گئی شہریوں کی ایک بڑی تعداد مفت کورونا وائرس ٹیسٹ کے لئے عباسی شہید اسپتال سے رجوع کررہی ہے، میئر کراچی وسیم اختر… Continue 23reading پاکستان میں مفت کورونا ٹیسٹ سروس کا آغاز ہو گیا، عوام کیلئے خوشخبری