’’پیسوں کا لالچ کسی کی زندگی کی پرواہ نہیں کرتا ‘‘ معروف نجی بس کمپنی نے پیسوں کے لالچ میں سامان والی جگہ مسافر ٹھونس دئیے، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ویڈیو وائرل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی بس کمپنی احکامات نے حکومتی احکامات کو ہوا اڑا ء دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی بس کمپنی نے مسافروں کو سامان والی جگہ بٹھا دیا ۔ پاکستانی قوم اس وقت کرونا وائرس سے لڑ رہی ہے تو دوسری جانب پیسہ بٹورنے والے لالچ میں آکر انتہائی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading ’’پیسوں کا لالچ کسی کی زندگی کی پرواہ نہیں کرتا ‘‘ معروف نجی بس کمپنی نے پیسوں کے لالچ میں سامان والی جگہ مسافر ٹھونس دئیے، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ویڈیو وائرل