معروف ماہر امراض سینہ کورونا سے انتقال کر گئے
ڈی جی خان(این این آئی)ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی مہلک وبا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹر خالد مسعود 10 روز سے طیب اردگان ہسپتال مظفرگڑھ میں زیر علاج تھے۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر خالد مسعود ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان میں چیسٹ سپیشلسٹ… Continue 23reading معروف ماہر امراض سینہ کورونا سے انتقال کر گئے