پی ٹی آئی اور امریکی کنسلٹنٹ فرم کے درمیان معاہدے کا انکشاف
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے امریکی کنسلٹنٹ فرم سے معاہدے کا انکشاف ہوا ہے جو پی ٹی آئی اور امریکی حکومت کے درمیان بہتر تعلقات کیلئے ماہرانہ خدمات انجام دیگی۔روزنامہ جنگ میں واجد علی سید کی شائع خبر کے مطابق ایک ایسے موقع پر جب پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اپنی… Continue 23reading پی ٹی آئی اور امریکی کنسلٹنٹ فرم کے درمیان معاہدے کا انکشاف