مسلم لیگ(ن)کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،نوازشریف کا خط حوالے،حتمی فیصلے کا اعلان کردیاگیا
پشاور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے وفد کی جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،مسلم لیگ(ن)کی وفد نے میاں نواز شریف کا آزادی مارچ اور حکومت کے خلاف تحریک کے حوالے سے دیا گیا خط مولانا فضل الرحمن کے حوالے کردیا،احسن اقبال نے کہا کہ آزادی مارچ کوکامیاب بنائیں گے، نواز شریف اور… Continue 23reading مسلم لیگ(ن)کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،نوازشریف کا خط حوالے،حتمی فیصلے کا اعلان کردیاگیا