بھارت نے نئے قانون کے تحت مسعود اظہر اور حافظ سعید کو سرکاری طورپردہشت گرد قرار دے دیا،پابندیاں عائد
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی حکومت نے ایک نئے قانون کے ذریعے پاکستان میں قائم دو تنظیموں کے رہنماؤں کو سرکاری طور پر دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے بتایا کہ جیش محمد کے رہنما مسعود اظہر اور لشکر طیبہ کے بانی حافظ سعید احمد کو دہشت… Continue 23reading بھارت نے نئے قانون کے تحت مسعود اظہر اور حافظ سعید کو سرکاری طورپردہشت گرد قرار دے دیا،پابندیاں عائد