مسافر وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کھول دی ، بڑا جانی نقصان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں مسافر وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقہ بچیانہ کے ظفر وال چوک میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے جڑانوالہ سے ننکانہ جانے والی مسافر وین کو روک کر فائرنگ… Continue 23reading مسافر وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کھول دی ، بڑا جانی نقصان