پاکستان سعودی عرب کو مزید کتنے ارب ڈالر قرض واپس کرنے جا رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سعودی عرب کو مزید دو ارب ڈالر قرض واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس بات کا انکشاف موقر انگریزی جریدے میں کیا گیا، جریدے وزارت خزانے کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ رواں سال اگست میں سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر قرض واپس کرنے کے بعد اب… Continue 23reading پاکستان سعودی عرب کو مزید کتنے ارب ڈالر قرض واپس کرنے جا رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف