محمد زبیر نے مریم نواز اور شہباز شریف کے مابین اختلافات کا اعتراف کر لیا، حیران کن وجہ بھی بتا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے نجی ٹی وی پروگرام میںگفتگو کے دوران کہا ہے کہ مریم نواز وکٹ کے ایک طرف ہی کھیل رہی ہیں ، چودھری شیر علی کبھی رانا ثنا اللہ کے بارے میں اچھی بات نہیں کر سکتے ہو پارٹی میں کافی دیر… Continue 23reading محمد زبیر نے مریم نواز اور شہباز شریف کے مابین اختلافات کا اعتراف کر لیا، حیران کن وجہ بھی بتا دی