بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مریخ پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو موت کے لیے تیار ہوکر جائیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

مریخ پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو موت کے لیے تیار ہوکر جائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ مریخ پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ سوچ کر جائیں کہ وہاں مرنے کا امکان زمین کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔ یہ بات اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہی، جن کی کمپنی آئندہ چند برسوں میں لوگوں کو… Continue 23reading مریخ پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو موت کے لیے تیار ہوکر جائیں

مریخ ڈیڑھ دہائی بعد زمین کے قریب آگیا

datetime 1  اگست‬‮  2018

مریخ ڈیڑھ دہائی بعد زمین کے قریب آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریخ 15 سال کے بعد 31 جولائی 2018 کو دنیا سے قریب ترین مقام پر آجائے گا۔ سرخ سیارے کے نام سے پہچانا جانے والا یہ سیارہ 27 جولائی 2018 سے 31 جولائی تک دنیا میں چمکتا ہوا نظر آئے گا۔ یہ سیارہ آج اپنے اصل مقام سے دنیا کے 57.6 کلو میٹر… Continue 23reading مریخ ڈیڑھ دہائی بعد زمین کے قریب آگیا

مریخ پر پانی کا بڑا مجموعہ دریافت

datetime 29  جولائی  2018

مریخ پر پانی کا بڑا مجموعہ دریافت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سرخ سیارہ (مریخ) پر عرصہ داراز سے پانی کی تلاش جاری ہے اور اس سلسلے میں حال ہی میں سائنسدانوں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ مریخ پر ریسرچ کرنے والے ماہرین کو تلاش کے دوران سیارے پر پانی کے بڑے ذخائر کے واضح ثبوت ملے ہیں۔ ریسرچرز کو سرخ سیارے پر مائع… Continue 23reading مریخ پر پانی کا بڑا مجموعہ دریافت

مریخ پر مائع حالت میں پانی کے ایک بڑے دریا کی نشاندہی

datetime 26  جولائی  2018

مریخ پر مائع حالت میں پانی کے ایک بڑے دریا کی نشاندہی

روم(این این آئی)اطالوی سائنسدانوں نے مریخ پر مائع حالت میں پانی کے ایک بڑے دریا کا پتا لگایا ہے۔ سائنس نامی امریکی جریدے کے مطابق تقریباً بیس کلومیٹر طویل یہ دریا مریخ کے قطب جنوبی پر جمی برف کے ڈیڑھ کلومیٹر نیچے موجود ہے۔ محققین کو امید ہے کہ وہ اب سرخ سیارے پر زندگی… Continue 23reading مریخ پر مائع حالت میں پانی کے ایک بڑے دریا کی نشاندہی

چین اور روس کےخلاف خلائی فورس کا قیام،چاند،مریخ اور خلا پر امریکی غلبے کیلئے ٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، امریکی فوج کو احکامات جاری

datetime 19  جون‬‮  2018

چین اور روس کےخلاف خلائی فورس کا قیام،چاند،مریخ اور خلا پر امریکی غلبے کیلئے ٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، امریکی فوج کو احکامات جاری

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلائی فورس تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔غیر خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے خلائی فورس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ خلائی فورس زمین کے باہر بھی ہماری بالادستی کو یقینی بنائے گی، چین اور روس سے پہلے ہم خلا میں موجود ہوں گے۔ایجنسی… Continue 23reading چین اور روس کےخلاف خلائی فورس کا قیام،چاند،مریخ اور خلا پر امریکی غلبے کیلئے ٹرمپ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، امریکی فوج کو احکامات جاری

مریخ کی حرکت الٹنے والی ہے، ناسا کے سائنسدانوں نے اعلان کر دیا ’’سورج مشرق کے بجائے مغرب سے طلوع، در ِتوبہ بند ہو جائےگا‘‘ کیا حضورﷺ کی پیش گوئی درست ہونے کا وقت آگیا؟حقیقت کیا ہے؟ سائنسی علوم پر گہری نظر رکھنے والے پاکستانی صحافی سب کچھ سامنے لے آئے

datetime 4  مئی‬‮  2018

مریخ کی حرکت الٹنے والی ہے، ناسا کے سائنسدانوں نے اعلان کر دیا ’’سورج مشرق کے بجائے مغرب سے طلوع، در ِتوبہ بند ہو جائےگا‘‘ کیا حضورﷺ کی پیش گوئی درست ہونے کا وقت آگیا؟حقیقت کیا ہے؟ سائنسی علوم پر گہری نظر رکھنے والے پاکستانی صحافی سب کچھ سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علیم احمدصحافتی حلقوں میں نہایت جانی پہچانی شخصیت ہیں، آپ 1987ء سے سائنسی صحافت کررہے ہیں، ماہنامہ گلوبل سائنس سے پہلے وہ سائنس میگزین اور سائنس ڈائجسٹ کے مدیر رہ چکے ہیں، ریڈیو پاکستان سے سائنس کا ہفت روزہ پروگرام کرتے رہے ہیں۔ آپ ورلڈ کانفرنس آف سائنس جرنلسٹس میں پاکستان کی نمائندگی… Continue 23reading مریخ کی حرکت الٹنے والی ہے، ناسا کے سائنسدانوں نے اعلان کر دیا ’’سورج مشرق کے بجائے مغرب سے طلوع، در ِتوبہ بند ہو جائےگا‘‘ کیا حضورﷺ کی پیش گوئی درست ہونے کا وقت آگیا؟حقیقت کیا ہے؟ سائنسی علوم پر گہری نظر رکھنے والے پاکستانی صحافی سب کچھ سامنے لے آئے

دبئی کی حکومت نے دبئی کو ’’مریخ‘‘ بنانے کا حیران کن منصوبہ تیار کر لیا، منظوری دیدی گئی!!

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

دبئی کی حکومت نے دبئی کو ’’مریخ‘‘ بنانے کا حیران کن منصوبہ تیار کر لیا، منظوری دیدی گئی!!

دبئی میں حکومت نے کروڑوں ڈالر کی لاگت سے مارز سٹی کی تعمیر کا اعلان کیا ہے جس میں سرخ سیارے مریخ پر ممکنہ زندگی کا ماحول تیار کیا جائے گا۔دبئی کے حکام کے مطابق 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی لاگت سے یہ شہر 19 لاکھ مربع فٹ پر مشتمل ہو گا اور اس… Continue 23reading دبئی کی حکومت نے دبئی کو ’’مریخ‘‘ بنانے کا حیران کن منصوبہ تیار کر لیا، منظوری دیدی گئی!!

اہم اسلامی ملک نے مریخ پر انسانی شہر آباد کرنے کا اعلان کر دیا یہ شہر کب، کیسے اور کون تعمیر کرے گا، حیرت انگیز منصوبہ سامنے آگیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

اہم اسلامی ملک نے مریخ پر انسانی شہر آباد کرنے کا اعلان کر دیا یہ شہر کب، کیسے اور کون تعمیر کرے گا، حیرت انگیز منصوبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے ایک صدی بعد 2117ءمیں مریخ پر ایک انسانی شہر آباد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ منصوبہ دبئی کے سو سالہ قومی پروگرام برائے سائنسی ترقی کا حصہ ہے۔اس کے تحت لوگوں کو مریخ پر لے جایا جائے گا۔اس اعلان کے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک نے مریخ پر انسانی شہر آباد کرنے کا اعلان کر دیا یہ شہر کب، کیسے اور کون تعمیر کرے گا، حیرت انگیز منصوبہ سامنے آگیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے عجیب و غریب چیز ایجاد کر ڈالی ۔۔ مریخ پر اب کیا کام کیا جائے گا ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکی خلائی ادارے ناسا نے عجیب و غریب چیز ایجاد کر ڈالی ۔۔ مریخ پر اب کیا کام کیا جائے گا ؟ حیرت انگیز انکشاف

نیویارک (آئی این پی)امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ پر زندگی کا سراغ لگانے والا آلہ تیار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ایسا جدید آلہ تیر کیا ہے جو مریخ پر زندگی کے آثا ر کا جائزہ لینے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔بلی نامی یہ آلہ ریڈار کی طرح… Continue 23reading امریکی خلائی ادارے ناسا نے عجیب و غریب چیز ایجاد کر ڈالی ۔۔ مریخ پر اب کیا کام کیا جائے گا ؟ حیرت انگیز انکشاف

Page 2 of 3
1 2 3