یہ میرا اور تمھارا پیسہ نہیں ہے
مرزا ابوالحسن اصفہانی اپنی ایک یادداشت میں لکھتے ہیں کہ “قائدِ اعظم ؒکی یہ عادت تھی کہ کمرے سے نکلتے وقت بجلی کے سارے بٹن بند کر دیتے تھے۔ اپنے گھر میں ہوں، میرے یہاں ہوں یا کسی میزبان کے گھر میں، اور جب میں ان سے پوچھتا کہ آپ ایسا کیوں کرتے ہیں تو… Continue 23reading یہ میرا اور تمھارا پیسہ نہیں ہے