بنگلہ دیشی مایہ ناز آل رائونڈر نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر محمود اللہ نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا ۔35 سالہ آل رائونڈر محمود اللہ نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان پاکستان کے خلاف آج جمعہ سے شروع ہونے والی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے قبل کیا۔… Continue 23reading بنگلہ دیشی مایہ ناز آل رائونڈر نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیا