اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

لند ن ،محمدعامر26جون سے اپنے کائونٹی کیرئیرکاآغازکریں گے

datetime 21  جون‬‮  2017

لند ن ،محمدعامر26جون سے اپنے کائونٹی کیرئیرکاآغازکریں گے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرمحمدعامر26جون سے اپنے کائونٹی کیرئیرکاآغازکریں گے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپنزٹرافی کافائنل کھیلنے کے بعد اب محمدعامرایسکیس کائونٹی پہنچ چکے ہیں اور26جون سے مڈل سیکس کےخلاف ہونے والے فرسٹ کلاس میچ کھیلیں گے جبکہ پاکستان فاسٹ بائولرجنیدخان بھی اس کائونٹی سیزن میں لنکاشائرکی نمائندگی کریں گے ۔