زرعی زمین،ہاؤسنگ سکیمز پر نئی پابندیاں،پنجاب میں نئے شہر آباد کرنے کا اعلان کردیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کسی بھی زرعی زمین پر آئندہ کسی بھی نوعیت کی ہاؤسنگ سکیم بنانے کی اجازت نہیں دے گی اورزمین کو اس کے اصل مقاصد کے لئے ہی استعمال میں لا یا جا سکے گا، اس سلسلے میں قانون بنانے… Continue 23reading زرعی زمین،ہاؤسنگ سکیمز پر نئی پابندیاں،پنجاب میں نئے شہر آباد کرنے کا اعلان کردیاگیا