اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کی خبروں کا ڈراپ سین، حکومت نے بالاخر حتمی اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن) وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی کوششوں کا الزام بے بنیاد پروپیگنڈے کا ایک حصہ ہے اور صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے پر مبنی اسلام آباد کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ جاری بیان کے مطابق دفتر خارجہ… Continue 23reading اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کی خبروں کا ڈراپ سین، حکومت نے بالاخر حتمی اعلان کردیا