اسحاق ڈار آئے گا تو روپیہ اُوپر جائے گا، نواز شریف آئیں گے تو عمران خان جیل جائیں گے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہاہے کہ نواز شریف جب آئیں گے تو عمران خان جیل میں ہونگے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہاکہ نواز شریف جب آئیں گے تو عمران خان جیل میں ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading اسحاق ڈار آئے گا تو روپیہ اُوپر جائے گا، نواز شریف آئیں گے تو عمران خان جیل جائیں گے