افغان صدر اشرف غنی کا وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون ،بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد (این این آئی) افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے جمعرات کو وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان میں امن و مصالحت کیلئے حالیہ کوششوں بارے گفتگو کی ۔ جمعرات کو افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ برائے امن و مفاہمت زلمے خلیل زاد کی طرف سے… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی کا وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون ،بڑی پیشکش کردی