ڈیوٹی پرمامور پیٹرولنگ پولیس اہلکار کا عمران خان سے محبت کا اظہار، ویڈیو وائرل
لاہور (این این آئی) ڈیوٹی پر معمور پیٹرولنگ پولیس اہلکار کی تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے محبت کے اظہار کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈیوٹی پر معمور پیٹرولنگ پولیس اہلکار نے عمران خان سے محبت کا اظہار کیا۔جس کی ویڈیو وائرل ہو… Continue 23reading ڈیوٹی پرمامور پیٹرولنگ پولیس اہلکار کا عمران خان سے محبت کا اظہار، ویڈیو وائرل