ماہرین آثار قدیمہ نے بیت المقدس میں کھدائی کے دوران ڈیڑھ ہزار سال پرانی کیا چیز دریافت کر لی؟
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل کے ماہرین آثارقدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں کھدائیوں کے دوران انہیں ڈیڑھ ہزار سال پرانی نوادرات ملی ہیں۔ان میں پچی کاری کی گئی ایک تختی بھی ملی ہے جس پر بازنطینی بادشاہ یوسٹینیانو اول اور آرتھوڈوکس عیسائی پادری کا نام موجود ہے۔اسرائیلی محکمہ آثار… Continue 23reading ماہرین آثار قدیمہ نے بیت المقدس میں کھدائی کے دوران ڈیڑھ ہزار سال پرانی کیا چیز دریافت کر لی؟