بھارتی صدر نے متنازع شہریت بل پر دستخط کردیئے،گوہاٹی میں فوج تعینات ،کرفیو نافذ، 10 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس معطل جاپانی وزیراعظم کا دورہ منسوخ ،امریکہ نے بھی الرٹ جاری کردیا
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی صدر نے متعصب ، متنازع شہریت کے بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متنازع شہریت بل پر بھارتی صدر نے دستخط کردیئے ہیں۔ تاہم اس بل کے خلاف بھارت بھرمیں مظاہرے جاری ہیں، آسام میں پولیس کی… Continue 23reading بھارتی صدر نے متنازع شہریت بل پر دستخط کردیئے،گوہاٹی میں فوج تعینات ،کرفیو نافذ، 10 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس معطل جاپانی وزیراعظم کا دورہ منسوخ ،امریکہ نے بھی الرٹ جاری کردیا