متحدہ عرب امارات کا سوڈان میں جنرل البرھان کو عبوری کونسل کا سربراہ مقرر کرنے کا خیرمقدم
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے سوڈان میں عبوری کونسل کے سربراہ جنرل عوض بن عوف کی سبکدوشی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرھان عبدالرحمان کو کونسل کا نیا چیئرمین مقررکیے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ابو ظبی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا سوڈان میں جنرل البرھان کو عبوری کونسل کا سربراہ مقرر کرنے کا خیرمقدم