سعودی ماہرین کی شاندار کامیابی عراق سے مکہ کو جانے والا قدیم ترین راستہ دریافت کر لیا
ریاض، مدینہ منورہ (اے پی پی)سعودی عرب کے ماہرین آثار قدیمہ نے عراق کے شہر کوفہ سے مکہ تک 1600کلومیٹر طویل راستہ دریافت کیا ہے جو کہ اسلام سے پہلے کے دور میں عام تجارتی روٹ ہوا کرتا تھا جسے بعد از اسلام تبلیغ کے لیے بھی استعمال کیا گیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق… Continue 23reading سعودی ماہرین کی شاندار کامیابی عراق سے مکہ کو جانے والا قدیم ترین راستہ دریافت کر لیا