مالدار بخیل
کسی مالدار بخیل کا بیٹا بہت سخت بیمار ہو گیا۔ دوا دارو کرنے کے باوجود بھی بخار کا زور نہ اترا تو کسی نیک دل شخص نے اسے مشورہ دیا کہ قرآن مجید ختم کراؤ یا بکرے کا صدقہ دو۔”یہ سن کر مالدار بخیل سوچ میں پڑ گیا اور پھر بولا۔” قرآن مجید ختم کرنا… Continue 23reading مالدار بخیل