ڈاکوؤں نے لیگی چیئرمین کے گھر میں گھس کراہل خانہ کو یرغمال بنا کر18لاکھ کا مال و زر لوٹ لیا
سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکوؤں نے لیگی چیئرمین کے گھر میں گھس کراہل خانہ کو یرغمال بنا کر18لاکھ کا مال و زر لوٹ لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ بھاگووال میں چار ڈاکو جن میں سے دو نقاب پوش تھے نے چیئرمین یونین کونسل بھاگووال امان اللہ باجوہ کے گھر میں گھس کر اسے… Continue 23reading ڈاکوؤں نے لیگی چیئرمین کے گھر میں گھس کراہل خانہ کو یرغمال بنا کر18لاکھ کا مال و زر لوٹ لیا