طرابلس کو باغیوں سے آزادکرانے کے لیے آپریشن جاری رہے گا : لیبی فوج
طرابلس(این این آئی )لیبیا کی مسلح افواج کے ترجمان احمد المسماری نے کہا ہے کہ طرابلس کو باغیوں اور عسکریت پسندوں سے آزاد کرانے کے لیے جاری فوجی آپریشن الکرامہ طوفان کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں لیبی فوج کے ترجمان احمد المسماری نے… Continue 23reading طرابلس کو باغیوں سے آزادکرانے کے لیے آپریشن جاری رہے گا : لیبی فوج