لکڑی کی قیمت میں 70 اور فرنیچر سازی کی لاگت میں 100 فیصد اضافہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر درآمدہ لکڑی پرعائد ڈیوٹی، ٹیکسز اور ریگولیٹری ڈیوٹی کے باعث مقامی مارکیٹ میں لکڑی کی قیمت میں 70 فیصد اور فرنیچر سازی کی لاگت میں 100فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی یچنل کو بتایا کہ پاکستان میں رقبے کے اعتبار سے جنگلات نہ ہونے کے باعث یورپ، جرمنی،… Continue 23reading لکڑی کی قیمت میں 70 اور فرنیچر سازی کی لاگت میں 100 فیصد اضافہ