دوران پرواز 15 سالہ لڑکی سے زیادتی، امریکی تاجر پر فرد جرم عائد
واشنگٹن(این این آئی) جہاز اْڑانے کی تربیت دینے کے دوران 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے امریکی تاجر اسٹیفن بریڈلی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ارب پتی 53 سالہ تاجر اسٹیفن بریڈلی پر 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر فرد جرم… Continue 23reading دوران پرواز 15 سالہ لڑکی سے زیادتی، امریکی تاجر پر فرد جرم عائد