لطیف آفریدی کا قاتل کون نکلا، قتل کی تہلکہ خیز وجہ بھی سامنے آ گئی
پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ بار میں قتل ہونے والے سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبداللطیف آفریدی پر فائرنگ کرنے والے ملزم کے حوالے سے پولیس نے بیان دیا ہے کہ لطیف آفریدی پر قتل کا الزام تھا، مقتول جج کے بھانجے نے فائرنگ کی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایس پی کینٹ محمد اظہر… Continue 23reading لطیف آفریدی کا قاتل کون نکلا، قتل کی تہلکہ خیز وجہ بھی سامنے آ گئی