پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

سنسنی مقابلے میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو زیر کر لیا

datetime 28  فروری‬‮  2021

سنسنی مقابلے میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو زیر کر لیا

کراچی(این این آئی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے 187 رنز کا مطلوبہ ہدف 4 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔لاہورقلندرز کو… Continue 23reading سنسنی مقابلے میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو زیر کر لیا

سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھول چٹا دی

datetime 22  فروری‬‮  2021

سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھول چٹا دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی، گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اننگز کا آغاز ٹام بینٹن اور صائم ایوب نے کیا۔ اوپنر بلے باز ٹام بینٹن 4… Continue 23reading سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھول چٹا دی

قلندرز نے پشاورزلمی کو چاروں شانے چِت کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2021

قلندرز نے پشاورزلمی کو چاروں شانے چِت کر دیا

کراچی (این این آئی)لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے اپنے پہلے میچ میں پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کی اور دو قیمتی پوائنٹس بھی حاصل کرلیے،پشاور زلمی نے روی بوپارا کی نصف سنچری کی بدولت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 140 رنز بنا کر… Continue 23reading قلندرز نے پشاورزلمی کو چاروں شانے چِت کر دیا

لاہورقلندرز کو سیمی فائنل سے قبل بڑا دھچکا، 3 اہم غیرملکی کھلاڑی اپنے ملک واپس چلے گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2020

لاہورقلندرز کو سیمی فائنل سے قبل بڑا دھچکا، 3 اہم غیرملکی کھلاڑی اپنے ملک واپس چلے گئے

لاہور( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی لاہور قلندرز کو بڑا جھٹکا لگا ہے، تین اہم غیر ملکی کھلاڑی اپنے ملک واپس روانہ ہو گئے ۔ ملتان سلطانز کے خلاف سنچری بناکرٹیم کو پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی دلانے والے اوپنر بیٹسمین… Continue 23reading لاہورقلندرز کو سیمی فائنل سے قبل بڑا دھچکا، 3 اہم غیرملکی کھلاڑی اپنے ملک واپس چلے گئے

لاہور قلندرز نہ صرف میدان میں سکندر ٹھہرے بلکہ پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی، کرس لین نے کمال کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020

لاہور قلندرز نہ صرف میدان میں سکندر ٹھہرے بلکہ پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی، کرس لین نے کمال کردیا

لاہور(این این آئی)لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی،پی ایس ایل کی تاریخ میں لاہور قلندرز نے پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں کوالیفائی کیا ہے۔ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے بعد لاہور قلندرز ایونٹ کے سیمی فائنل راؤنڈ میں جگہ بنانے والی تیسری… Continue 23reading لاہور قلندرز نہ صرف میدان میں سکندر ٹھہرے بلکہ پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی، کرس لین نے کمال کردیا

لاہور قلندرز شاندار فتح کے بعد پشاور زلمی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

datetime 9  مارچ‬‮  2020

لاہور قلندرز شاندار فتح کے بعد پشاور زلمی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

اسلام آباد (این این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فائیو میں منگل کو پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ،میچ رات سات بجے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020ء کا 24واں میچ منگل کو لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان… Continue 23reading لاہور قلندرز شاندار فتح کے بعد پشاور زلمی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

لاہور قلندرز قذافی اسٹیڈیم میں قسمت بدلنے کے لئے پرعزم، دعویٰ کر دیا گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020

لاہور قلندرز قذافی اسٹیڈیم میں قسمت بدلنے کے لئے پرعزم، دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا 16واں میچ لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اہم معرکہ 3مارچ بروز منگل ، شام 7 بجے شروع ہوگا۔ایونٹ کے دوران اب تک کھیلے گئے تینوں میچوں میں شکست… Continue 23reading لاہور قلندرز قذافی اسٹیڈیم میں قسمت بدلنے کے لئے پرعزم، دعویٰ کر دیا گیا

لاہور قلندرز نے مایوس ہو کر کرکٹ چھوڑنے والے کو اپنی ٹیم کا کپتان بنا دیا

datetime 17  فروری‬‮  2020

لاہور قلندرز نے مایوس ہو کر کرکٹ چھوڑنے والے کو اپنی ٹیم کا کپتان بنا دیا

لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز نے مایوس ہو کر کرکٹ چھوڑنے والے سہیل اختر کو اپنی ٹیم کا کپتان بنا دیا ۔کپتان سہیل اختر نے بتایا کہ میں تین برسوں سے لاہور قلندرز کے ساتھ ہوں، مینجمنٹ نے بہت حوصلہ افزائی کی، میں ٹیم کے ہمراہ آسٹریلیا گیا اور ابو ظہبی کپ میں بھی کپتانی… Continue 23reading لاہور قلندرز نے مایوس ہو کر کرکٹ چھوڑنے والے کو اپنی ٹیم کا کپتان بنا دیا

لاہور قلندرز نے ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

لاہور قلندرز نے ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

ابوظہبی(اسپورٹس ڈیسک)ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ کا پہلا ٹائٹل پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے جیت لیا۔ فائنل میں لاہور قلندرز نے جنوبی افریقہ کی ڈومیسٹک ٹیم ملٹی پلائی ٹائٹنز کو 15رنز سے شکست دی۔ ملٹی پلائی ٹائٹنز150رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 133رنز بناسکی ،لاہور قلندرز… Continue 23reading لاہور قلندرز نے ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

Page 3 of 4
1 2 3 4