بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

لاہورقلندرز کو سیمی فائنل سے قبل بڑا دھچکا، 3 اہم غیرملکی کھلاڑی اپنے ملک واپس چلے گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی لاہور قلندرز کو بڑا جھٹکا لگا ہے، تین اہم غیر ملکی کھلاڑی اپنے ملک واپس روانہ ہو گئے ۔ ملتان سلطانز کے خلاف سنچری بناکرٹیم کو پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی دلانے والے

اوپنر بیٹسمین کرس لین سڈنی روانہ ہوگئے ہیں۔آل رائونڈر ڈیوڈ ویس لندن جبکہ سپنر سیگیوپرسنا کولمبو کی فلائٹ کنفرم ہونے کے بعد واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ پی سی بی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کی مشاورت کے بعد عابد علی اور آغاسلمان کو لاہورقلندرز کے اسکواڈ کاحصہ بنالیاگیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…