زائد المیعاد ہونے والے قومی شناختی کارڈز کی میعاد میں توسیع، نادرا نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (این این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے زائد المیعاد ہونے والے قومی شناختی کارڈز کی میعاد میں توسیع کر دی۔ نادرا ہیڈ کوارٹرز سے منگل کو تمام علاقائی دفاتر کو ارسال کئے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ایسے قومی شناختی کارڈز جن کی مدت یکم ستمبر 2019ء… Continue 23reading زائد المیعاد ہونے والے قومی شناختی کارڈز کی میعاد میں توسیع، نادرا نے خوشخبری سنا دی