پی آئی اے نے طبی عملے کیلئے کرایوں میں کتنے فیصد رعایت کا اعلان کر دیا ، جانئے
اسلام آباد (آن لائن)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کورونا وائرس کے دوران ملک بھر کے ہسپتالوں میں خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے لیے 10 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کیمطابق پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) ایئر مارشل ارشد ملک نے ا پنے بیان… Continue 23reading پی آئی اے نے طبی عملے کیلئے کرایوں میں کتنے فیصد رعایت کا اعلان کر دیا ، جانئے