قومی اسمبلی میں افسوسناک واقعہ، ن لیگ کے دو اہم ارکان اسمبلی گتھم گتھا، شدید لڑائی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں دو ارکان آپس میں جھگڑ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں سے روابط کے طعنے پر مسلم لیگ (ن) کے دو ارکان اسمبلی آپس میں جھگڑ پڑے اور پہلے تو تلخ کلامی ہوئی اس کے بعد دونوں ارکان گتھم گتھا ہو گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آئی بی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں افسوسناک واقعہ، ن لیگ کے دو اہم ارکان اسمبلی گتھم گتھا، شدید لڑائی