امراض قلب، انسولین، کینسر، ڈپریشن و دیگر ادویات کی شدید قلت
کراچی (پی پی آئی)ملک بھرمیں امراض قلب‘انسولین، کینسر اور ڈپریشن کی ادویات کی شدید قلت دیکھی جا رہی ہے،اس سلسلے میں میڈیکل اسٹورز والوں کا کہنا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی طرف سے ادویات کی سپلائی نہیں کی جارہی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے اپنا مؤقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات ذخیرہ کرنے والوں کے… Continue 23reading امراض قلب، انسولین، کینسر، ڈپریشن و دیگر ادویات کی شدید قلت