’’پانامہ کیس میں تہلکہ خیز نیا موڑ‘‘ وزیراعظم کے بیٹے حسن نواز کی پیشی کے موقع پر بیرون ملک سے کس اہم شخصیت کا جے آئی ٹی کو پیغام پہنچا دیا گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی نے بیان ریکارڈ کرنا ہے تو قطر میں میری رہائش گاہ پر آئے، پاکستانی سفارتخانے اور پاکستان جا کر بیان ریکارڈ کروانا ایک ہی بات ہے، دفتر خارجہ کے اہلکار قطری شہزادے کا جواب لیکر جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے لندن اپارٹمنٹس… Continue 23reading ’’پانامہ کیس میں تہلکہ خیز نیا موڑ‘‘ وزیراعظم کے بیٹے حسن نواز کی پیشی کے موقع پر بیرون ملک سے کس اہم شخصیت کا جے آئی ٹی کو پیغام پہنچا دیا گیا؟